علیمہ خان

جناح ہائوس حملہ کیس میں علیمہ خان کی 27جون تک ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روکدیا گیا

لاہور (عکس آن لائن) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔اے ٹی سی لاہور میں علیمہ خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔علیمہ خان نے تھانہ مزید پڑھیں