احسن اقبال

پی ٹی آئی انتخابات میں شکست دیکھ کر حیلے بہانوں سے فرار چاہتی ہے مگر انہیں بھاگنے نہیں دیں گے’احسن اقبال

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو انتخابات میں شکست نظر آ رہی ہے وہ حیلے بہانوں سے فرار چاہتے ہیں مگر انہیں بھاگنے نہیں مزید پڑھیں

جمہوری حکومت

ہم ایک منتخب جمہوری حکومت ہیں،عمران خان کی قیادت میں ملک کو آگے لے کر جائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم ایک منتخب جمہوری حکومت ہیں اور عمران خان کی قیادت میں ملک کو آگے لے کر جائیں گے، حکومت نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں مزید پڑھیں

مریم نواز

کراچی واقعہ جعلی حکومت پربھی حملہ ،جمہوری حکومت میںنوٹس حکومت یا عدلیہ کو لینا چاہیے کسی اورکو نہیں ‘ مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ کراچی واقعہ جعلی حکومت پربھی حملہ ہے ،جمہوری حکومت میں نوٹس حکومت یا عدلیہ کو لینا چاہیے کسی اورکو نہیں لینا چاہیے ، واقعہ کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

اپوز یشن جماعتیں ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہیں:ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (عکس آن لائن)مرکزی رہنما پی ٹی آئی ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ اپوز یشن جماعتیں ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہیں،ووٹ کو عز ت دو کا نعرے لگانے والے پی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

جنر ل قمر جاوید باجوہ اچھے آدمی ہیں پہیہ کی طرح جمہوری حکومت کے ساتھ چل رہے ہیں ‘ شیخ رشید احمد

لاہور(عکس آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جنر ل قمر جاوید باجوہ پہلا جرنیل نہیں جس نے ایکسٹینشن لی کالج فیلو اور ووٹر ہے جنرل باجوہ اچھے آدمی ہیں جنگ کو ٹالا ہے وہ مزید پڑھیں