پاکستان پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کا شہدا سانحہ کارساز 18اکتوبر یوم عقیدت کے طور پر منانے کا اعلان

اسلام آباد (عکس ان لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے شہدا سانحہ کارساز 18اکتوبر یوم عقیدت کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے ۔ اپنے بیان میں سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہاکہ پیپلز پارٹی تنظیمیں شہدا سانحہ کارساز یوم مزید پڑھیں

صدر مملکت سے سینیٹر محمد علی درانی کی ملاقات

صدر مملکت سے سینیٹر محمد علی درانی کی ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زور دیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو الیکشن میں حصہ لینے کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں،عارف علوی سے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر محمد علی درانی نے مزید پڑھیں

rسنگاپو

جمہوریت کا کوئی طےشدہ ماڈل نہیں ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (عکس آن لائن)سنگاپور کے نائب وزیر اعظم لارنس وونگ نے 28 ویں نکی فورم “ایشیا کا مستقبل” سے خطاب میں کہا کہ سنگاپور دوسرے ممالک کے جمہوری ماڈل کی اندھا دھند نقل نہیں کرتا۔ تمام ممالک کےاپنے اپنے ثقافتی مزید پڑھیں

عمران خان

پاکستان میں جمہوریت ”پست ترین سطح” پر ہے اور عدلیہ ہی واحد امید ہے، عمران خان

لاہور (عکس آن لائن)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت ”پست ترین سطح” پر ہے اور عدلیہ ہی واحد امید ہے، یہ انتخابی دوڑ سے باہر کرنے کے لیے گرفتار کرنا مزید پڑھیں

شیخ رشید

قوم عدلیہ کے پیچھے کھڑی نہ ہوئی تو جمہوریت پر گہرے بادل چھا جائیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی (عکس آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم عدلیہ کے پیچھے نہ کھڑی ہوئی تو جمہوریت پر گہرے بادل چھا جائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو

آمرانہ سوچ بروقت جمہوریت پر شب خون مارنے کے موقع کی تلاش میں رہتی ہے ، وزیر خارجہ

کراچی (عکس آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آمرانہ سوچ بروقت جمہوریت پر شب خون مارنے کے موقع کی تلاش میں رہتی ہے ، آمرانہ سوچ آزادی صحافت کا گلا بھی دبانے کیلئے ہمہ وقت تیار مزید پڑھیں

کشور زہرا

فضل الرحمن کا مذاکرات سے انکار جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے،کشور زہرا

اسلام آباد (عکس آن لائن) حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا مذاکرات سے انکار کرنا جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے۔ حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور مزید پڑھیں

لائٹ ہائوس

دنیا جمہوریت کے لائٹ ہائوس سے جمہوریت کی اصل روشنی کی منتظر

بیجنگ(عکس آن لائن)حالیہ برسوں میں امریکہ کا سالانہ اوسط فوجی بجٹ 700 بلین امریکی ڈالر سے زیادہ رہا ، جو کہ دنیا کے کل فوجی اخراجات کا 40 فیصد اور 15 ممالک کے مجموعی اخراجات سے بھی زیادہ بنتا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

آئین پاکستان ایپ میں آئین کی تمام دفعات ، اختلاف رائے ، جمہوریت اور اسکی اصل جزیات کو شامل کیا گیا ہے،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ایپ میں آئین کی تمام دفعات ، اختلاف رائے ، جمہوریت اور اسکی اصل جزیات کو شامل کیا گیا ہے، اس ایپ کا مزید پڑھیں

جمہوریت

چین، عالمی سروے میں شامل افراد قومی حالات کے مطابق جمہوریت کے انتخاب کے حامی

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا میڈیا گروپ کے سی جی ٹی این تھنک ٹینک نے حال ہی میں چینی پیپلز یونیورسٹی کے مرکز برائے نیشنل گورننس اینڈ پبلک اوپینین ایکولوجی کی جانب سے “گلوبل ڈیموکریسی” پر ایک عالمی سروے کیا مزید پڑھیں