اسد عمر

9 مئی جلائوگھیرائوکیس،اسد عمر کی ضمانت میں 20 اپریل تک توسیع

لاہور( عکس آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تھانہ شادمان جلا ئوگھیرائو سمیت 9 مئی کے پانچ مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اسد عمر کی ضمانت میں 20 اپریل تک توسیع کردی۔ اسد عمر عبوری ضمانت مزید پڑھیں