ڈاکٹریاسمین راشد

وفاقی حکومت صحت سہولت کارڈکے منصوبے سے متعلق جعلی مہم چلارہی ،انہیں شرم آنی چاہئے’ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور ( عکس آن لائن)صوبائی وزیر صحت وصدرپاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے عمران خان کا پیغام پہنچانے کیلئے این اے 130کی یوسی59کا دورہ کیا۔اس موقع پر آمنہ جنجوعہ،علی عامر،صدر یوسی59متین الرحمن،عبدالغفورپپو،عامر خان ودیگرکارکنان موجود تھے۔ صوبائی وزیر صحت مزید پڑھیں