وزیر قانون

ہم پنشن دیں یا ریلوے چلائیں،صرف بیس فیصد سے ریلوے چلایا جا رہا ہے،وزیر قانون

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ریلوے کافی عرصے سے خسارے کا شکارہے،ملازمین کا بوجھ زیادہ ہے،پنشن اور تنخواہ اسی فیصد ہے،صرف بیس فیصد سے ریلوے چلایا جا رہا ہے،ہم پنشن مزید پڑھیں