سپریم کورٹ

جعلی بنک اکائونٹس ،سپریم کورٹ کا آئندہ سماعت پر چیئرمین نیب کو طلب کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے جعلی بنک اکاونٹس کیس کے ملزمان ڈاکٹر ڈنشا اور جمیل بلوچ کی ضمانت کیس میں آئندہ سماعت پر چیئرمین نیب کو طلب کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب قانون کے مزید پڑھیں