حمیرا ارشد

سوشل میڈیا پر مجھ سے منسوب بہت سے جعلی اکاؤنٹس فعال ہیں ‘ حمیرا ارشد

لاہور(عکس آن لائن)گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر مجھ سے منسوب بہت سے جعلی اکاؤنٹس فعال ہیں اور بد قسمتی سے ان کو بند کرنے کیلئے ایف آئی اے کے پاس کوئی ٹھوس حکمت عملی نہیں مزید پڑھیں