لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے آزاد امیدواروں کے پوسٹرز وفلیکسز اتارنے کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات میں آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کیخلاف درخواست نمٹا دی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے انتخابات کے دوران آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کے خلاف مزید پڑھیں