ایئرپورٹ

لاکھ63ہزارسے زائدحجاج وطن واپس پہنچ گئے ، جدہ اورمدینہ منورہ ایئرپورٹ سے وطن واپسی کی پروازیں جاری

اسلام آباد( عکس آن لائن ) وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک1لاکھ63ہزارسے زائدحجاج وطن واپس پہنچ گئے ہیں، جدہ اورمدینہ منورہ ایئرپورٹ سے وطن واپسی کی پروازیں جاری ہیں،ملک کے10ایئر پورٹس کے ذریعے حج فلائٹ مزید پڑھیں