اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے جاپان کی تخفیف اسلحہ قرارداد منظور کرلی

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوامِ متحدہ کی تخفیفِ اسلحہ کمیٹی نے جاپان کی جانب سے پیش کردہ جوہری تخفیفِ اسلحہ مسودہ قرارداد کو منظور کر لیا ہے۔کمیٹی کے ارکان نے اکثریتی ووٹوں کے ساتھ قرارداد منظور کی۔ 178 میں مزید پڑھیں