نوازشریف

نوازشریف کی جائیداد نیلامی کیخلاف حکم امتناعی کی درخواست پرفریقین سے دلائل طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد کی ممکنہ نیلامی کے خلاف حکم امتناعی کی درخواست پرفریقین سے دلائل طلب کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد کی ممکنہ نیلامی مزید پڑھیں