توریا اے

توریا اے کی فصل کی کاشت 20 ستمبر تک مکمل کرنے کا مشورہ

فیصل آباد (عکس آن لائن)کاشتکار تیل دار اجناس کی منظور شدہ اقسام کاشت کر کے بھاری مالی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آبادکے ترجمان نے بتا یا کہ توریا اے، اوریا انمول زائد خریف کی فصلیں مزید پڑھیں