ابرار الحق

ابرار الحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی تقرری کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور گلوکار ابرارالحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (ہلال احمر پاکستان) تقرری کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا۔سابق چیئرمین ہلال احمر پاکستان سعید الٰہی کی جانب سے ابرار الحق مزید پڑھیں