نجم سیٹھی

نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس

لاہور (عکس آن لائن)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے پی سی بی پر چھاپے کے دوران اسٹاف سے بدتمیزی کے معاملے پر اظہار افسوس کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

رنویر سنگھ

رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

ممبئی(عکس آن لائن) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش اپنی ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے جس میں انہیں ایک سیاسی جماعت کی حمایت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ بھارت میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی سے متعلق کیسز،شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 جنوری تک توسیع

راولپنڈی (عکس آن لائن)راولپنڈی کی مقامی عدالت نے سابق وزیر خارجہ اور سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی سے متعلق جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور حساس مقامات پر حملوں کے مقدمات میں ان کے مزید پڑھیں

فواد چودھری

احتساب عدالت نے فواد چوہدری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ فواد چوہدری کے خلاف جہلم کے تعمیری منصوبوں میں خورد برد کیس کی سماعت احتساب عدالت مزید پڑھیں

ڈرون

اورنج ٹرین ٹرمینل کے قریب تباہ ہونے والے ڈرون کا مالک گرفتار

لاہور (نمائندہ عکس)چوہنگ پولیس نے اورنج ٹرین لائن سیکیورٹی انچارج کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور پولیس نے تفتیش شروع کردی کہ ریموٹ کنٹرول طیارہ کہاں سے آپریٹ ہوا ۔ حساس تنصیب کے اندر پہنچ کر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

لاپتہ شہری عدالت میں پیش، کس نے شہری کو اٹھایا، چیف جسٹس ہائیکورٹ برہم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) لاپتہ شہری اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ کس نے شہری کو اٹھایا اور اس کی تفتیش کون کرے گا ؟ اسلام آباد مزید پڑھیں

جوہر ٹاون میں دھماکا

جوہر ٹاون بم دھماکا،تحقیقات میں پیشرفت، کار پارک کرنیوالا ملزم عید گل راولپنڈی سے گرفتار

لاہور(عکس آن لائن) سی ٹی ڈی پولیس نے جوہر ٹاون میں بارود سے بھری گاڑی کھڑی کرنے والے مرکزی ملزم عید گل کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا۔ ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ عید مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

منی لانڈرنگ کیسز،جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 31 مئی تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن ) سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کے دو مقدمات میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری درخواست ضمانت میں 31 مئی تک توسیع کر دی، ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

جہانگیر ترین ،علی ترین کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن)سیشن اور بینکنگ جرائم کورٹ نے جہانگیر ترین ، ان کے صاحبزادے علی ترین اور دیگر کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیع کر دی۔ جہانگیر ترین اپنے صاحبزادے علی ترین ،وکلاء اور حامیوں کے ہمراہ سیشن مزید پڑھیں