وزیر اعلی پنجاب

اپوزیشن تاش کے پتوں کی طرح بکھر رہی ہے، انکے پاس کوئی تعمیری کام نہیں، وزیر اعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن تاش کے پتوں کی طرح بکھر رہی ہے، ان کے پاس کوئی تعمیری کام نہیں، اپوزیشن رہنماوں نے ہمیشہ عوامی ریلیف کی راہ میں روڑے اٹکائے، مزید پڑھیں