توحیدوسنت

اندازخطبات کے ذریعے توحیدوسنت کی تعلیم کوپھیلانے کاعزم

لاہور( عکس آن لائن )امیرشریعت خطباءکونسل پاکستان کااجلاس مفتی آصف محمودعثمانی کی صدارت میں منعقدہوا جس میںمولانا عبدالراﺅف فاروقی، مولانا میاںمحمداسلم ندیم،حافظ محمدنعمان حامد ،مولانا انتظاراحمدعثمانی ،مولانا محمدامیرمعاویہ وٹو،حافظ محمدیعقوب شاہ ،مولانا حفیظ الرحمن اورحافظ محمدعمران ودیگرنے شرکت کی اجلاس مزید پڑھیں