قاسم خان سوری

تعلیم کا فروغ موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،قاسم خان سوری

اسلام آباد (عکس آن لائن)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ نوجوان قوم کے مستقبل کے معمار ہیں اور انہوں نے ہی مستقبل میں قوم کی قیادت سنبھالنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں تعلیم مزید پڑھیں