عہدے کا چارج

جو قانون کی کتاب کو تسلیم نہیں کرتا اسے ہمارے ساتھ رہنے کا کوئی حق نہیں ‘ نئے آئی جی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور(عکس آن لائن )پنجاب کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس شعیب دستگیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ پولیس کے ہیڈ کوارٹر آمد پر چاک و چوبند دستے نے نئے آئی جی پنجاب کو سلامی پیش کی ۔ اس موقع مزید پڑھیں