سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے پوری قوم کی ایک آواز ہے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے پوری قوم کی ایک آواز ہے، مشکل کی گھڑی میں ترکیہ اور مزید پڑھیں

چین زلزلے کی تباہی پر قابو پانے کے لی ےترکیہ اور شام کےعوام کی مدد کرے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ترکیہ اور شام کے زلزلے کے بعد سے چین نے دونوں ممالک کے لئےموثر حمایت اور مدد فراہم کی ہے۔ چینی حکومت مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے 26 ملین متاثر ہیں،عالمی ادارہ صحت

نیویارک (عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے متاثر ہونے والوں کی تعداد تقریبا 26 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ درجنوں مزید پڑھیں

زارا نور

زارا نور کا ترکیہ اور شام کے زلزلے پر جذباتی پیغام

کراچی (عکس آن لائن) پاکستانی ٹی اور فلم انڈسٹری میں اپنے نام بنانے والی اداکارہ زارا نور عباس نے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے پر دکھ کا اظہار کیا۔اداکارہ زارا نور نے ٹوئٹر پر شام اور ترکیہ میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

گمنام پاکستانی کی مثال متاثر کن ہے،جس نے ترکیہ اور شام میں زلزلہ زدگان کے لیے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دیا،وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک گمنام پاکستانی کی مثال دیکھ کر دل بہت متاثر ہوا ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ گمنام پاکستانی نے امریکا مزید پڑھیں

زلزلہ پیما مرکز

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات 8ہزار سے تجاوز کرگئیں

انقرہ (عکس آن لائن) تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں8ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ہزاروں زخمی ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے، ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ دوسرے مزید پڑھیں

شہباز شریف

ترکیہ اور شام میں بدترین زلزلے کے 24 گھنٹوں بعد اموات اور تباہی کی صورتحال دماغ سن کردینے والی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام کو لرزا دینے والے بدترین زلزلے کے 24 گھنٹوں بعد اموات اور تباہی کی صورتحال مزید پڑھیں