ہائیکورٹ

ہائیکوٹ نے لوکل گورنمنٹ کی منظوری کے بغیر جاری ترقیاتی فنڈز غیر آئینی قرار دے دیئے ،تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور (عکس آن لا ئن) لاہور ہائی کوٹ نے پنجاب میں لوکل گورنمنٹ کی منظوری کے بغیر ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو جاری ہونے والے ترقیاتی فنڈز غیر آئینی قرار دے دیئے ۔ عدالت عالیہ کے جسٹس شاہد جمیل مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک کا سیلاب متاثرین کیلئے امداد کے شفاف استعمال اورتمام ضرورتمندوں تک پہنچنے کی اہمیت پر زور

نیویارک (عکس آن لائن) عالمی بینک نے صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے لیے امداد کے شفاف استعمال کویقینی بنانے اور تمام ضرورتمندوں تک پہنچنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ورلڈ بینک کے ڈائریکٹرز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ خان

عدم اعتماد کیلئے جتنے نمبرز پورے کرنے ہیں حکومت کے اس سے زیادہ لوگ انہیں چھوڑنے کیلئے تیار ہیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور( عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے ہم نے جتنے نمبرز پورے کرنے ہیں حکومت کے اس سے زیادہ لوگ مزید پڑھیں

پی ایس ڈی پی

آئندہ مالی سال پی ایس ڈی پی کی مد میں 900ارب روہے رکھے جانے کی تجویز

اسلام آباد (عکس آن لائن)آئندہ مالی سال پی ایس ڈی پی کی مد میں 900ارب روہے رکھے جانے کی تجویز زیر غور ہے ۔ ذرائع کے مطابق انرجی سیکٹر کیلئے 203روپے 55کروڑ رکھنے کی تجویز ہے ،پانی کے منصوبوں کیلئے مزید پڑھیں

فواد چودھری

صوبائی حکومتیں فنانس کمیشن کے فوری اعلان کرنے کے اقدامات کریں،فواد چودھری

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 140 اے کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں، صوبائی حکومتیں فنانس کمیشن کے فوری اعلان کرنے کے اقدامات کریں۔ فواد چودھری نے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیر اعظم عمران خان کا صوبائی فنانس ایوارڈ نافذ کرنے کا فیصلہ انتہائی اہم ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا صوبائی فنانس ایوارڈ نافذ کرنے کا فیصلہ انتہائی اہم ہے، اضلاع اب اپنے حصے کے ترقیاتی فنڈز کیلئے صوبائی حکومتوں مزید پڑھیں

عمران خان

ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کو یقینی بنانا اولین ترجیح ، وزیر اعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان سے انضمام شدہ اضلاع (سابقہ قبائلی علاقہ جات ) سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی کی وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی سربراہی میں ملاقات کی ،جس میں ممبران مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ

ایس او پیز پر عمل ضروری، کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ کورونا کا پھیلاو کم سے کم ہو، ایس او پیز پر عمل درامد شہریوں کو محفوظ بنائے گا، کورونا سے زیادہ متاثرہ مزید پڑھیں

چوہدری محمد سجاد مہیس

نارووال:چوہدری محمد سجاد مہیس نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارسے ان کے دفتر میں ملاقات

نارووال(نمائندہ عکس آن لائن)صدر پاکستان تحریک انصاف ویلفیئر ونگ سنٹرل پنجاب چوہدری محمد سجاد مہیس نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارسے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا انہوں نے وزیراعلی پنجاب کونارووال کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

پنجاب میں بروقت ترقیاتی فنڈز استعمال کرنے کا معاملہ، شہباز شریف پھر جیت گئے

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سابق وزیر اعلی شہباز شریف سے بروقت ترقیاتی فنڈز استعمال کرنے کے معاملے میں بھی پیچھے رہ گئے تاہم محکمہ صحت کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال میں موجودہ پنجاب حکومت سابق حکمرانوں مزید پڑھیں