شاہ محمود قریشی

انشا اللہ پاکستان بین الاقوامی معیار کی تحقیق کو سامنے لائے گا، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انشا اللہ پاکستان بین الاقوامی معیار کی تحقیق کو سامنے لائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز سے وابستہ مزید پڑھیں

کورونا کی نئی لہر

فیس ماسک اور لاک ڈائون کورونا کی نئی لہر سے بچا سکتا ہے، تحقیق

لندن(عکس آن لائن)برطانوی سائنسدانوں نے کہاہے کہ لاک ڈائون اور فیس ماسک کا استعمال کورونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے پھیلنے میں کمی کر سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی سائنسدانوں کی شائع ہونے والی تحقیق میں کہا گیا مزید پڑھیں

امریکی تحقیق

پلازمہ حاصل کرنے والے کووِڈ مریضوں میں موت کی شرح کم ہے، امریکی تحقیق

نیویارک (عکس آن لائن)امریکہ میں ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے کسی شخص سے پلازمہ حاصل کر کے کووِڈـ19 سے شدید بیمار پڑنے والے افراد کو لگایا جائے تو ان کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس آنکھوں میں بھی طویل عرصے تک رہتا ہے،نئی تحقیق

واشنگٹن(عکس آن لائن )کورونا وائرس کی علامات سے متعلق بھی آئے روز تحقیق کی جا رہی ہیں، عالمی وبا کی عام علامات تو کھانسی، نزلہ اور بخار ہیں لیکن سائنسدانوں کی جانب سے مزید تحقیق کر کے نئے نئے انکشافات مزید پڑھیں

امراض قلب

نمک کے متبادل بڑے پیمانے پرامراض قلب کی اموات کو کم سکتے ہیں، تحقیق

سڈنی(عکس آن لائن)آسٹریلیا کے جارج انسٹیٹیوٹ برائے عالمی صحت کے محققین نے تحقیق کی ہے کہ نمک کے متبادل کے بلڈ پریشر کو کم کرنے والے اثرات سالانہ 4 لاکھ 60 ہزار قلبی امراض (سی وی ڈی)اموات کو روک سکتے مزید پڑھیں

خوشبو

خوشبو یاداشت میں خرابی اوردماغی صدمے کا علاج کر سکتی ہے،طبی ماہرین

بوسٹن (عکس آن لائن) امریکہ کی بوسٹن یونیورسٹی میں چوہوں پر ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اب ڈاکٹر یادداشت سے متعلق موڈ کی خرابی کے مرض کا علاج خوشبو سے کر سکیں گے ۔چوہوں پراس تحقیق مزید پڑھیں

ہائیکو ماس

کورونا وائرس پر جرمن تحقیق برائے فروخت نہیں، ہائیکو ماس

برلن(عکس آن لائن)جرمن وزیرخارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ جرمنی کورونا وائرس کے خلاف دوا کی تیاری میں بین الاقوامی اشتراک کے لیے تیار ہے، تاہم اس سلسلے میں کی جانے والی تحقیق برائے فروخت نہیں ہے۔ اس سے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

وبائی امراض کی روک تھام کیلئے موثرکوششوں کی ضرورت ہے،صدر مملکت

راولپنڈی ( عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اے ایف آئی سی میں مریضوں کی دیکھ بھال کے معیار کو سراہا تے ہوئے ادارے میں تحقیق کی کوششوں میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کہا مزید پڑھیں

گاجر کا استعمال

گاجرکا روزانہ استعمال آنکھوں کے لئے بہت مفیدہے،حکیم میاں لیاقت احمدعلی

قصور (عکس آن لائن)طبی ماہرین نے کئی سالوں کی تحقیق کے بعد اس بات کا دعویٰ کیاہے کہ گاجر کا استعمال نہ صرف کینسر کی گٹھلیاں بننے کے عمل کو روکتاہے بلکہ اس کا مسلسل استعمال سرطان کے موذی مرض مزید پڑھیں

ٹیسٹنگ کٹس

نیا کورونا وائرس چمگادڑ سے ہی کسی جانور اور پھر انسانوں میں آیا، تحقیق

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کے شہر ووہان سے شروع ہوکر دنیا کے مختلف ممالک تک پھیل جانے والے 2019 نوول کورونا وائرس کے بارے میں حالیہ دنوں میں سائنسدان یہ خیال ظاہر کرچکے ہیں کہ یہ چمگادڑ سے کسی اور مزید پڑھیں