فیصل جاوید

حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز ہوچکا ہے،عمران خان کو کسی چیز کا خوف نہیں، فیصل جاوید

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمے پر قانونی راستہ اپنائیں گے،حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز ہوچکا ہے،عمران خان کو کسی چیز کا خوف نہیں۔پی ٹی مزید پڑھیں