رانا ثناء اللہ

کسی سے ہاتھ نہ ملانے والا عمران خان ایک ایک آدمی کے پیچھے دھکے کھاتا پھر رہاہے ، رانا ثنا ء اللہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہاہے کہ کسی سے ہاتھ نہ ملانے والا عمران خان ایک ایک آدمی کے پیچھے دھکے کھاتا پھر رہاہے ،تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے جو بھی قیمت ادا کر مزید پڑھیں

شیخ رشید

امپائر پاکستان کے ساتھ ہیں ،میں جن کو جانتا ہوں ان کو پاکستان کی فکر ہے ،وہ سمجھارہے ہیں اپنے معاملے باہمی افہام و تفہیم سے حل کریں’ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ عکس)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امپائر پاکستان کے ساتھ ہیں ،میں جن کو جانتا ہوں ان کو پاکستان کی فکر ہے ،وہ انہیں سمجھارہے ہیں کہ اپنے معاملے باہمی افہام و تفہیم سے حل مزید پڑھیں

سعید غنی

تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا جمہوری اور آئینی حق ہے ،سعید غنی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا جمہوری اور آئینی حق ہے ،وزیراعظم اور وزرا کے بیانات آئینی عمل میں رکاوٹ ڈالنے کی کو شش ہے،عمران در بدر جا مزید پڑھیں

وزیراعظم

تحریک عدم اعتماد پر کوئی پریشانی نہیں ،وزیراعظم کا اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار

اسلام آباد (نمائدہ عکس ) وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا تحریک عدم اعتماد پر کوئی پریشانی نہیں، صورتحال اطمینان بخش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

اب اپوزیشن کی سیاست ختم ہوچکی ، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاویدنے کہا کہ اب اپوزیشن کی سیاست ختم ہوچکی ، جب بھی سخت امتحان آیا ہمارے اتحادی ہمارے ساتھ کھڑے رہے ، اپوزیشن کو اپنے ایم این ایز پر مزید پڑھیں

شہباز شریف اور آصف زرداری

تحریک عدم اعتماد، شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان ملاقات طے پاگئی

لاہور/اسلام آباد(نمائندہ عکس) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و صدر نون لیگ شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی اہم ملاقات طے پاگئی ہے، دونوں رہنماﺅں کی اہم ملاقات جلد ہی اسلام آباد میں ہوگی جس میں مزید پڑھیں

فواد چودھری

تحریک عدم اعتماد نے سیاست میں تلخیاں پیدا کر دیں، فواد چودھری

اسلام آباد (نمائندہ عکس) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بغیر سوچے سمجھے تحریک عدم اعتماد نے سیاست میں تلخیاں پیدا کر دیں، جمہوریت اتنی انتہائی تقسیم کا نظام نہیں، ہفتہ کو سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی ارکان قومی اسمبلی سے اہم ملاقاتیں متوقع‘ عدم اعتماد کے حوالے سے تبادلہ خیال ہو گا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم عمران خان کی 2 روز کے دوران ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں متوقع ہیں جس میں تحریک عدم اعتماد پر بات کی جائیگی۔وزیراعظم آج اور کل اراکین قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کرینگے جس میں وہ اپوزیشن مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد

تحریک عدم اعتماد کی مخالفت کی جائے یا حمایت؟….ایم کیو ایم کے رہنما اختلافات کا شکار

کراچی (نمائندہ عکس) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماوں کے درمیان اختلافات ہونے لگے ہیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں