لاہور ہائیکورٹ

تاحیات نااہلی کی مدت 5سال کرنے کا اقدام غیر آئینی نہیں’ہائیکورٹ

لاہور( عکس آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس شاہد بلال حسن نے10صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔تحریری فیصلے کے مطابق 5سال نااہلی کاقانون آئین کے مطابق ہے، الیکشن ایکٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست چیف جسٹس کو ارسال

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ میں تاحیات نااہلی کی مدت کو 5سال کرنے کے خلاف درخواست متعلقہ بنچ میں سماعت کے لئے چیف جسٹس کو ارسال کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عابد حسین چٹھہ نے شہری مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کیخلاف سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کے خلاف سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جسٹس شاہد بلال حسن نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔ عدالت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فیصل واوڈا کیس میں تسلیم کیا گیا غلطی ہوئی، نااہلی بنتی ہے مگر تاحیات نہیں، چیف جسٹس

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیخلاف کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ ا س کیس میں تسلیم کیا گیا کہ غلطی ہوگئی نااہلی بنتی ہے مگر تاحیات نہیں، تاحیات نااہلی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آرٹیکل 63 میں تاحیات نااہلی کا کہیں ذکر نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 میں تاحیات نااہلی کا کہیں ذکر نہیں صرف وقتی نااہلی کا ذکر ہے، تاحیات نااہلی جھوٹا بیان حلفی دینے پر ہوتی ہے،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ آرٹیکل مزید پڑھیں

بابر اعوان

سرپرائز کی سیریز شروع ،سرپرائز وزیر اعظم براہ راست دیں گے، بابر اعوان

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر بابر اعوان نے کہا ہے کہ آج سے سرپرائز کی سیریز شروع ہو جائے گی،سرپرائز وزیر اعظم براہ راست دیں گے۔ جمعہ کو میڈیا سے گفتگو میں بابر اعوان نے کہا مزید پڑھیں

فیصل ووڈا

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ عدالت عالیہ نے نے پٹیشنر سے سوال کیا ہے کہ مزید پڑھیں