شاہین

شاہین آفریدی کا بی پی ایل سے دستبراری کا اعلان

لاہور (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل)سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں انجری کا شکار ہونے والے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں