عظمی بخاری

عمران مافیا نوازشریف کی فوٹو لیک کرکے خود ہی اذیت میں مبتلا ہوا ہے’عظمی بخاری

لاہور(عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، نوازشریف کا پرمسرت اور پرسکون چہرہ بنی گالہ ٹولے مزید پڑھیں