چینی وزارت خا رجہ

امید ہے کہ امریکہ،چین کی اقتصادی ترقی میں رکاوٹ نہ ڈالنے کے وعدے پر عمل درآمد کرے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن سے ایک رپورٹر نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے پہلے نائب صدر گوپی ناتھ کے چین اور امریکہ کے درمیان بات چیت کو مضبوط بنانے کے بیان کے حوالے مزید پڑھیں

اسپرنگ فیسٹیول

ڈریگن کے سال کا اسپرنگ فیسٹیول دنیا کے لئے  چینی معیشت کی قوت کا عکاس ہے، رپورٹ

بیجنگ (عکس آن لائن) “اسپرنگ فیسٹیول چین میں سال کی سب سے اہم تعطیل ہے۔  تاریخی طور پر بھاری کھپت کا یہ دورانیہ معیشت کے لیے ایک اہم تھرمامیٹر بھی ہے۔ ہسپانوی “ایل منڈو” ویب سائٹ نے چینی اسپرنگ فیسٹیول پر مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار

آئی ایم ایف سے مذاکرات: وزیر خزانہ اسحاق ڈار رواں ماہ و اشنگٹن جائیں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )سے جاری بات چیت کے سلسلے میں وزیر خزانہ رواں ماہ واشنگٹن جائیں گے۔ اسحاق ڈار 10 سے 16 اپریل تک دورہ کریں گے۔ وزیر خزانہ آئی ایم مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان کو نئے بجٹ میں اضافی اقدامات کی ضرورت ہو گی، آئی ایم ایف

اسلام آباد(نمائندہ عکس) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ ابتدائی جائزے کے مطابق پاکستان کے وفاقی بجٹ کو مستحکم اور آئی ایم ایف پروگرام کے کلیدی مقاصد کے مطابق لانے کے لیے اضافی اقدامات کی ضرورت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے خطے میں معاشی سست روی سے خبردار کردیا، رپورٹ

نیویارک (عکس آن لائن ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان (میناپ) کے خطے پر مبنی رپورٹ میں نمو کی پیش گوئی اپریل سے بھی کم کرتے ہوئے معاشی سست روی مزید پڑھیں

راجہ عدیل

پنجاب میں برآمدی صنعت کو ہفتے میں6روزکام کی اجازت خوش آئند ہے،راجہ عدیل

لاہور (عکس آن لائن) تاجر رہنما انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدر راجہ عدیل و سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی طرف سے لاہور سمیت مزید پڑھیں

تعاون کاسلسلہ

کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے رکن ممالک کے ساتھ تعاون کاسلسلہ جاری ہے،آئی ایم ایف

اسلام آباد (عکس آن لائن) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے رکن ممالک کے ساتھ تعاون کاسلسلہ جاری ہے۔ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرکرسٹلیناجوارگیوانے اتوار کوایک انٹرویو میں مزید پڑھیں