بیلٹ باکس

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کیلئے 7 لاکھ بیلٹ باکس کا انتظام مکمل

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لئے 7 لاکھ بیلٹ باکس کا انتظام کر لیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں 2لاکھ 76ہزار سے زائد پولنگ بوتھ قائم کئے جا رہے ہیں، ہر مزید پڑھیں