ڈاکٹر یاسمین راشد

آئندہ بیسک سائنسزمیں پی جی آرزکی سیٹیں بڑھادی جائیں گی،ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت آج محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں پوسٹ گریجوایٹ داخلہ کمیٹی کاانیسواں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقدہوا،جس میں صوبائی سیکرٹری صحت مومن آغا، سپیشل سیکرٹری ہیلتھ، وائس چانسلرکنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرخالدمسعودگوندل، وائس چانسلرفاطمہ جناح میڈیکل مزید پڑھیں