قصور(عکس آن لائن)کاشتکاروباغبان بیرکی فصل کو بیماریوں سے بچانے کے لئے محکمہ کے عملہ کی مشاورت سے پھپھوندی کش زہروں کا استعمال کریں تاکہ بیرکی فصل کو ہر قسم کے نقصان سے بچایاجاسکے۔ ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمدنویدامجدنےبتایاکہ جہاں بیرکے پودوں کو مزید پڑھیں
