سونف کی کاشت

کاشتکار15نومبرتک سونف کی کاشت کیلئے بیج کی شرح4سے5کلوگرام فی ایکڑ رکھیں ،ترجمان محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کاشکار15نومبرتک سونف کی کاشت کیلئے بیج کی شرح4سے5کلوگرام فی ایکڑ رکھیں اور قطاروں کا فاصلہ بھی ڈیڑھ فٹ تک رکھاجائے جبکہ پودے کا پودے سے فاصلہ 9انچ سے کم نہ مزید پڑھیں