ماموں کی فائرنگ

پشاور،ماموں کی فائرنگ سے بھانجا اور بھانجی جاں بحق

پشاور(عکس آن لائن)پشاورکے نواحی علاقہ تھانہ داؤدزئی کی حدودناگمان پل کے قریب سوتیلے ماموں کی فائرنگ سے بھانجا اوربھانجی جاں بحق جبکہ دوافرادزخمی ہوگئے ۔تھانہ داؤدزئی پولیس کے مطابق ناگمان پل کے قریب لاچینوں کلے میں ملزم سعد ولدسرورسکنہ شبقدرچارسدہ مزید پڑھیں