فواد چوہدری

راولپنڈی میں اصل میں بڑا اجتماع ہوگا ،لاکھوں لوگ راولپنڈی آئیں گے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ راولپنڈی میں اصل میں بڑا اجتماع ہوگا، لاکھوں لوگ راولپنڈی آئیں گے ، تاریخ میں اس سے پہلے ایسا اجتماع نہیں مزید پڑھیں