ادویات فروخت

بلا لائسنس غیر رجسٹرڈ ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان(عکس آن لائن)بلا لائسنس غیر رجسٹرڈ ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کردیا، متعدددوا فروشوں کی دوکانیں سیل کردیں، چیف ڈرگ انسپکٹر الحاج اورنگزیب چوہدری، صوبائی سینئر ڈرگ انسپکٹر عبدالحفیظ مروت، ضلعی ڈرگ انسپکٹر حاجی عمران خان مزید پڑھیں