چیف الیکشن کمشنر

بظاہر کے پی حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے میں سنجیدہ ہی نہیں،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیف الیکشن کمشنر جلال سکندر سلطان نے خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کیس میں ریمارکس دیئے کہ لگتا ہے کے پی حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے میں سنجیدہ ہی نہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے مزید پڑھیں