بس کو حادثہ

نارووال ، دھند کے باعث مسافر بس کو حادثہ ،8زخمی

نارووال(عکس آن لائن)نارووال میں شکرگڑھ روڈ پر تیز رفتار ٹیوٹا بس دھند کے باعث درخت سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 4 خواتین سمیت 8افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح ہونے والے اس حادثے میں خواتین بھی شامل مزید پڑھیں