بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود

آزادی مارچ کیس، بانی پی ٹی آئی، قریشی، شیخ رشید کی درخواست بریت پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادنے حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی،شاہ محمود قریشی،شیخ رشید و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

فواد چودھری

توہین الیکشن کمیشن کیس،فواد چوہدری کی بریت کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 23 اکتوبر کو دلائل طلب کرلیے ہیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ نے منشیات کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی

لاہور (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے منشیات اسمگلنگ کے کیس میں بریت کے لیے درخواست دائر کردی، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ انسداد منشیات کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے کیس میں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف اور حمزہ کی بریت کی درخواست پر ایف آئی اے سے 17ستمبر کو جواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور کی سپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر ایف آئی اے سے 17 ستمبر کو جواب طلب کر لیا۔سپیشل کورٹ سینٹرل مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار آمدن سے زائداثاثوں کاریفرنس، بریت کی درخواستوں پر فیصلہ پھر موخر

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ پھر موخر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت مزید پڑھیں

احسن اقبال

سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس ،احسن اقبال کی بریت کی درخواست پر نیب سے جواب طلب

اسلام آباد (عکس آں لائن)احتساب عدالت اسلام آباد نے سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس میں احسن اقبال کی بریت کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کر لیا جبکہ سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ سرکار مکمل طور مزید پڑھیں