عمران عباس

عمران عباس کی ترک اداکارہ برچن عبداللہ کے ساتھ تصاویر وائرل

استنبول (عکس آن لائن ) سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس اور شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی میں ‘حفصہ ‘ کا کردار نبھانے والی ترکش اداکارہ برچن عبداللہ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز مزید پڑھیں