لاہور(عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت10روپے کمی سے531روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے 366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے376روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔
لاہور(عکس آن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 299روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت206روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور( عکس آن لائن ) شہرمیں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت245روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت169روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت165روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔