اشرف بھٹی

متاثرین کی بحالی کیلئے وسائل رکھنے والے ممالک ، ڈونر ایجنسیوں سے فوری رابطے کئے جائیں’ اشرف بھٹی

لاہور(نمائندہ عکس)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ قوم کو بد ترین سیلاب سے متاثر ہونے والوں کیلئے ایک بار پھر وہی جذبہ دکھانا ہوگا جو 2005 کے زلزلے اور 2010کے سیلاب کے موقع مزید پڑھیں