شہبازشریف

شہباز شریف کی بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج اوربدسلوکی کی شدید مذمت

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج اوربدسلوکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر تشدد اور انہیں اجلاس مزید پڑھیں