والی بال

والی بال کی عالمی رینکنگ میں آسٹریلیا 35ویں،پاکستا ن 49ویں نمبر پر

اسلام آباد(عکس آن لائن )والی بال کی عالمی رینکنگ میں آسٹریلیا 35ویں جبکہ پاکستا ن 49ویں نمبر پر ہے ۔دونوں ٹیمیں اسلام آبادکے لیاقت جمنازیم میں مد مقابل ہوں گی۔ آسٹریلیا کی والی بال ٹیم بحرین میں چیلنج کپ میں مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

پاکستان بحرین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے،صدر عارف علوی

کراچی (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان بحرین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔دونوں ممالک کے مابین مزید مضبوط معاشی،تعلیمی اور ثقافتی روابط قائم کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

ایران

سعودی عرب سے مصالحت مصر،اردن اور بحرین سے تعلقات پرمثبت اثرات مرتب کرے گی،ایران

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب کی جانب سے ایران کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے پر رضامندی کے چند روز بعد ایران نے کہاہے کہ اب اس کی نظریں مصر،اردن اور بحرین پر مرکوز ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں

بحرین

بحرین کی جانب سے گولڈن اقامے جاری کرنے کا اعلان

منامہ(عکس آن لائن)خلیجی تعاون کونسل کے اہم رکن ملک بحرین مستقل گولڈن اقامے جاری کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بحرین کی جانب سے یہ اہم اعلان کیا گیا۔بحرین کے وزارت داخلہ کے مطابق گولڈن اقامہ ویزے کی تجدید غیرمعینہ مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی میں اوورسیز پاکستانیز کے لئے تعلیمی پروگرامزمیں داخلوں کا آغاز

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سعودی عرب ٗ متحدہ عرب امارات ٗ کویت ٗ بحرین ٗ عمان اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے سیکنڈری سکول سرٹیفیکیٹ)میٹرک( ٗہائر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ)ایف اے جنرل(اور آئی کام مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے خطے میں معاشی سست روی سے خبردار کردیا، رپورٹ

نیویارک (عکس آن لائن ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان (میناپ) کے خطے پر مبنی رپورٹ میں نمو کی پیش گوئی اپریل سے بھی کم کرتے ہوئے معاشی سست روی مزید پڑھیں