بارشیں

اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارشیں، چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد /لاہور(نمائندہ عکس) اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھاربارش کا سلسلہ جاری ،نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے، گجرات میں مکان کی چھت گرنے سے 2 لڑکیاں جان کی بازی ہار گئیں،جبکہ لاہور کے مزید پڑھیں