باضابطہ کمیٹی

حکومت نے جے یو آئی (ف)سے مذاکرات کے لئے باضابطہ کمیٹی تشکیل دیدی، بات چیت کے تمام اختیارات حاصل

اسلام آباد(عکس آن لائن) حکومت نے جے یو آئی (ف)سے آزادی مارچ اور دھرنے کے معاملے پر مذاکرات کے لئے مذاکرتی کمیٹی باضابطہ طور پر تشکیل دیدی جس کا سربراہ وزیردفاع پرویز خٹک کومقرر کیاگیا ہے جبکہ ممبران میں اسپیکر مزید پڑھیں