خواجہ سعد رفیق

الیکشن ایک ہی بار ہونے چاہئیں، باربار الیکشن سے انتشار ہوگا، خواجہ سعد رفیق

لاہور(عکس آن لائن) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں کیونکہ بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا، منگل کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد مزید پڑھیں