محمد شہباز شریف

وزیراعظم کا بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوور کی تعمیر کے دوران حادثے کا نوٹس

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھارہ کہو بائی پاس فلائی اوور کی تعمیر کے دوران حادثے کا سخت نوٹس لے لیا،وزیرِ اعظم نے حادثے کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی، سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان کی مزید پڑھیں