اینا لینا بیئر باک

اسرائیلی جنگی منصوبے کا پھیلائو، جرمن وزیر خارجہ اسرائیل جائیں گی

برلن(عکس آن لائن)جرمنی کی وزیر خارجہ اینا لینا بیئر باک اس ہفتے کے وسط میں اسرائیلی دورے پر جائیں گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات جرمن وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہی ، ترجمان کے مزید پڑھیں