شیریں مزاری

عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں ایس ایس پی آپریشن کی جانب سے دی گئی رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ادارے عدالتوں پر یقین نہیں کرتے اسی لیے لوگوں کو اٹھایا جارہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے عدالتوں پر یقین نہیں کرتے اس لیے لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری کی بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

ایمان مزاری

انسداد دہشتگردی عدالت : ایمان مزاری کی ضمانت منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد کی انسداد ہشت گردی عدالت نے وکیل اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

ایمان مزاری

انسداد دہشتگردی عدالت: ایمان مزاری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایمان مزاری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا۔ دہشت گردوں کی مالی معاونت کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر عدالت نے 2 ستمبر مزید پڑھیں

ایمان مزاری

ایمان مزاری کو اسلام آباد سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو دارالحکومت سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع کر دی۔ ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات مزید پڑھیں

ایمان مزاری

افسوس کی بات ہے عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے،ایمان مزاری

راولپنڈی(عکس آن لائن)رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے ایک بار پھر عمران خان کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے۔ لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

ایمان مزاری

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا کیس، ایمان مزاری کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔ وکیل ایمان مزاری مزید پڑھیں