اظہار افسوس

طیارہ حادثہ ،امریکی سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیو کا اظہار افسوس

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کراچی طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل وقت میں امریکہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ سوشل میڈیا پر مائیک پومپیو نے ایک پیغام میں مزید پڑھیں